Go to media page Available in: English   German   Spanish   French   Turkish   Urdu   Bahasa  

مولانا شیخ نازم کی دعا

سلطان ال اولیاء

مولانا شیخ نازم الحقانی

۲۴ اکتوبر ۲۰۱۰ لفکے، قبرص

یہان پر جو خدمات انجام دی جا رہی ہیں وہ مضتلف ہیں۔ ان کے جاری رہنے کے

لیئے ضروری ہے کہ وہ سید ال اولین و ال آخرین ﷺ کی مرضی سے ہو۔ (مولانا

شیخ کھڑے ہوتے ہیں)۔ یا سید ال اولین و آخرین ﷺ! اگر کوئی خدمت انجام دی

جانی ہے، تو میں آپ ﷺ سے گزارش کرتا ہوں آپﷺ کی شفاعت کے زریعے کہ مجھے

لمبی عمر عطا کی جائے۔ میں اجازت مانگتا ہوں! میں طاقت کے گزارش کرتا ہوں

تاکہ میں شیطان کی سلطنت تباہ کر سکوں! اگر آپ ﷺ اجازت عطا نہیں کرتے تو

مجھے رخصت عطا کریں! (مولانا شیخ بیٹھ جاتے ہیں)

فاتحہ۔

اسلام علیکم، اﷲ کے صالح بندو! یقینا اس دنیا میں اﷲ کے مخطلف ارادے اور

کام ہیں، اور اپنی مخلوق کے لیئے بھی؏ ، اﷲ تمام امور کا ارادہ کرنے والا

ہے۔ اسلام علیکم، اے اﷲ کے بندو! اﷲ کے مخلص بندے بنو!

تمام خطبات کا حاصل، مخلوق کو سچ کی طرف لانا ہے۔ اگر اس مقصد میں سچائی

نہ ہو، تو اس کا مطلب کہ جو بنیادیں امبیا نے رکھی تھیں وہ غلط ہیں،

کیونکہ امبیا علیہ سلام، سچائی کے ساتھ بھیجے گئے تھے اور ان کے وارثین،

اولیاء کرام بھی لوگوں کو سچائی کی جانب بلانے کے لیئے آئے۔ اسلام علیکم۔

زندگی اور موت اﷲ کے ہاتھ ہے۔ اگر تمام لوگ کسی شخص کو اس کی زندگی سے

زیادہ زندہ رکھنے کی کوشش کریں تو وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔

اس ہی طرہ، لوگوں کے لیئے کسے شخص کو نقصان پہنچانا ناممکن ہے اگر اﷲ

ازوجل اس کی حفاضت کرے۔ آپ کی دعائیں ایک دوسرے کے لیئے ضروری ہیں۔ میں

بڑھاپے کی عمر میں ہوں اور کبھی کبھی کمزوری محسوس کرتا ہوں۔

اور مجھے آپ کے ساتھ رہنا بہت پسند ہے، آپ کی زندگی کے ہر گھنٹے (یعنی ہر

وقت)، اور آپ کی خدمت میں حاجر رہنا آپ کو خوشی دینے کے لیئے۔ خوشی۔ آپ

کو خوش حال دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔

سیدنا یونس نے فرمایا، " لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الزالمین"

امان یا ربی! اے یمارے رب۔ یا ربی، یا ربی! (عربی میں کچھ فرماتے ہیں)

اپنے رب کی طعریف بیان کرہ! کہو،لا الہ الا انت! سبحانک! آپ کے علاوہ

کوئی رب نہیں! عزمتیں آپ کے لیئے ہیں، بے شک میں ظالموں میں سے تھا"۔

امان اے میرے رب! یا ربی، یا ربی۔ ہم ظالموں میں سے ہیں لیکن ہم یہ کہنا

چاہتے ہیں کہ ہمارا رب سخی اور عطا کرنے والا ہے، ہمارا رب معاف کرنے

والا ہے۔ اور میں کہتا ہوں کہ مِن ظالموں میں سے تھا۔

وہ جانتا ہے کہ ہم ظالموں میں سے ہیں۔ ہم سب ظالم ہیں، اور ہم بھیک

مابگتے ہیں اور امید رکھتے ہیں اس کی مگفرت اور خوشنودی کی۔ اور اس کی

حفاضت کی، بد ترین شر اور فطنے سے۔ اے لوگو! دنیا و آخرت میں ہماری حفاضت

کا دار و مدار نبی آخر ازماں ﷺ پر ہے!

(مولانا شیخ کھڑے ہوتے ہیں) اے لوگو! یہ مشورہ ہے، میرے لیئے اور آپ کے

لیئے! اﷲ کے مخلص بندے بنو۔ اے لوگو! ربانی بننے کے لیئے بہت محنت کرو۔

اور اﷲ کے لیئے تمام تعریفیں اور شکر ہے، ابتدا سے انتہا تک، ازل سے عبد

تک، ہمارے رب العزت کے لیئے جو بلند ترین ہے!

فاتحہ۔

سبحان اﷲ، سلطان اﷲ۔ سبحان اﷲ، سلطان اﷲ۔ ہم آپ کی مغفرت طلب کرتے ہیں

اور آپ کی سزا سے ڑرتے ہیں۔ اپنے خدائی سہارے سے ہمیں سہارا عطا کریں،

اپنے کریم نبی، سید ال اولین و آخرین ﷺ (اس زندگی سے قبل اور بعد) ۔ آپ

کے لیئے تعریفیں اور شکرگزاری ، ازل سے عبد تک، اے ہمارے رب!

فاتحہ۔

UA-984942-2